یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
جس کا اعلان انہوں نے اپنے فیس بک پر پوسٹ کرکے بتایا اور کہا کہ میں کچھ دیر میں وی لاگ بھی شیئر کروں گا۔
معاذ نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ میں نے بچے ے لیے مدینے میں بہت دعائیں کی ہیں لیکن اللہ کا شکر ہے اب میں خوش ہوں، میرے اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا۔
ویڈیو کال میں اپنی بیوی سے بات کرتے ہوئے بیٹے کا چہرہ دیکھ کر رو پڑے اور بیوی کو آرام کرنے کا مشورہ بھی دیا۔