عالیہ بھٹ کے ہاں وقت سے پہلے بچے کی پیدائش پر جہاں سوشل میڈیا پر لوگوں کے کمنٹس وائرل ہو رہے ہیں کہ ان کو شاید بہت زیادہ جلدی تھی۔۔ مگر وہیں ہر کوئی ان کو بچی کی مبارکباد دے رہا ہے۔ بچی کے نام رکھنے کے حوالے سے عالیہ کی ایک ریئیلٹی شو کی ویڈیو بھی تیزی سے لوگ شئیر کر رہے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں:
اس شو میں ایک چھوٹے بچے سے عالیہ بھٹ اپنے نام کی اسپیلنگ پوچھتی ہیں تو معصوم بچہ عالیہ کے نام کی اسپیلنگ ’آملہ‘ بتاتا ہے۔ جس کے بعد آگے
ویڈیو میں عالیہ کہتی ہیں کہ میں تو اپنی بیٹی کا نام آملہ ہی رکھوں گی یہ ایک اچھا نام ہے۔ اس نام کے معنی ہیں رحم دل، خوشنما، گلدستہ۔ واضح رہے یہ نام عربی سے مآخذ ہے جسے ہر مذہب میں ہی رکھا جاتا ہے۔