ذوالقرنین اور کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

image

ٹکٹاکر ذوالقرنین اور کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کی خوشخبری ذوالقرنین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں شیئر کرتے ہوئے دی اور کنول کو ٹیگ کرکے الحمد اللہ لکھا ہے۔ انہوں نے کچھ ماہ قبل الٹراساؤنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں بیٹے سے متعلق بتایا تھا لیکن ابھی انہوں نے خود یہ نہیں واضح کیا ہے کہ بیٹا ہے یا بیٹی۔

ان دونوں کی شادی اپریل 2021 میں ہوئی تھی۔ اپنے حمل کی خبر کا وی لاگ شیئر کی تھی۔ جس پر مداحوں نے ان کو پہلے بھی مبارکباد دی تھی اور اب بھی سب ان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow