امی مسلمان ہو گئی تھیں، مگر ۔۔ افغانی پٹھان گھرانے میں پیدا ہونے والا یہ بالی ووڈ اداکار کون ہے؟

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو مشہور ستارے کی پرانی تصویر سے متعلق بتائیں گے۔

ویسے تو مشہور شخصیات کی ایسی کئی تصاویر ہیں، جو کہ بچپن کے مقابلے میں جوانی سے کافی مماثلت رکھتی ہیں، لیکن ایک اداکار ایسے بھی ہیں۔ جن کی پرانی تصویر دیکھ کر لگتا ہی نہیں ہے کہ یہ وہی ہیں۔

یہ تصویر بھی پہچاننے میں کافی مشکل ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ تصویر مشہور اداکاروں کے بچپن کی ہے۔

آنکھوں سے کچھ حد تک اندازہ ہو رہا ہے، لیکن پھر بھی یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ ہیں کون۔ لیکن رک جائیے جناب، ہم خود ہی بتا دیتے ہیں۔

یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بھارتی اداکار سلمان خان جو کہ اپنی بالی ووڈ فلموں کی بنا پر جانے جاتے ہیں، ان کی یہ تصویر کافی دلچسپ اور حیران کن ہے۔ کیونکہ اس میں اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ واقعی سلمان کا ہی بچپن ہے۔

لیکن آنکھیں جوانی اور عمر کے اس حصے میں بھی اس بات کی ترجمانی کر رہی ہیں کہ ہاں میں سلمان خان ہی ہوں۔

جبکہ سلمان کے ساتھ ان کے چھوٹے بھائی سہیل خان موجود ہیں، اس سب میں دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ چند سال بعد سلمان کے والد جن کا تعلق افغانستان سے ہے، وہ دوسری شادی کر لیتے ہیں۔

ساتھی اداکارہ سے کی جانے والی شادی نے سلمان خان اور بھائیوں سمیت سلمٰی خان کو بھی توڑ دیا تھا، کیونکہ سلمیٰ خان نے ہندو مذہب سے اسلام قبول کیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow