آخری وقت سے ملاقات ہوئی تو ۔۔ مرحوم اولاد نے اللہ کے قریب کیسے کیا؟ مشہور شخصیات کی زندگی

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

جنرل ضیاء الحق:

جنرل ضیاء الحق کا شمار دنیا کے ان چند مشہور رہنماؤں میں ہوتا تھا جو کہ سب کی توجہ قوانین اور طرز حکمرانی سے حاصل کر رہے تھے۔

لیکن ان کی شخصیت کا ایک چہرا ایسا بھی تھا جسے کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، جنرل ضیاء اپنی بیٹی زین ضیاء سے بے حد محبت کرتے تھے۔

سابق آرمی چیف اپنی چھوٹی بیٹی سے اس حد تک پیار کرتے تھے، کہ جب بیٹی نے فلم ہاتھی میرے ساتھی دیکھی تھی، تو اللہ میاں سے اسی جیسے ہاتھی کی دعا منگی، اس دعا کا والد کو بھی علم ہو ہی گیا، اور پھر والد نے اگلے ہی دن بیٹی کو صبح یہ سرپرائز دیا، جب بیٹی کےسامنے ہاتھی لا کھڑا کیا۔

جنر ضیاء کو عام طور پر سخت حکمران کے طور پر جانا جاتا تھا، تاہم وہ بطور والد اپنے بچوں کے آئیڈیل والد تھے۔

گووندا:

مشہور اداکار گووندا کی زندگی ویسے تو خوشیوں سے بھری ہے، مگر جب کبھی وہ کسی بچے کی میت کو دیکھتے ہیں، تو فورا انہیں اپنی بیٹی کی یاد آ جاتی ہے۔

اداکار کی زندگی کا وہ لمحہ کافی دردناک اور تکلیف دہ تھا، کیونکہ ان کی پہلی بیٹی جو کہ قبل از وقت پیدا ہو گئی تھی، کمزوری کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

وقت جب گووندا باپ بننے والے تھے، ایسی خبر نہ صرف انہیں مایوس کر رہی تھی، بلکہ اہلیہ کی پریانی بھی انہیں شدید کرب میں مبتلا کر رہی تھی۔

سروج خان:

مشہور بھارتی کوریگرافر سروج خان سروج خان نے بھی اس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب ان کا ایک انٹرویو وائرل ہوا۔

پاکستانی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ جب ان کی بیٹی کا انتقال ہوا تو مرحومہ بیٹی خوابوں میں آیا کرتی تھی، اور وہ ماں کو مسجد سے آوازیں دیا کرتی تھی۔

جبکہ دوسری جانب سروج خان کو مساجد میں قرآن کی تعلیم حاصل کرتے بچے بھی کافی توجہ حاصل کرتے تھے، جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔

اوم پوری:

مشہور بھارتی اداکار اوم پوری کا شمار بھی کامیڈی کے بے تاج بادشاہوں میں ہوتا تھا، جن کی اداکاری میں بھی اخلاقی حدود موجود ہوتی تھیں۔

بھارتی اینکر ارناب گوسوامی کی جانب سے اپنے پروگرام میں اداکار کی کردار کشی کی گئی تھی، جس کے بعد اوم پوری شدید ذہنی اذیت کا شکار تھے، ایسے میں اوم پوری کے لیے یہ سب چیزیں کافی پریشان کن تھی۔

بھارتی ویب سایٹ کے مطابق ان کے چند ایسے الفاظ آج بھی سب کو افسردہ کر رہے ہیں، جب انہوں نے کہا تھا کہ " جب میں چلا جاؤں گا، تب لوگوں کو میری اہمیت کا اندازہ ہوگا"۔ دوسری اوم پوری اس بات کو لے کر بھی افسردہ تھے کہ ان کی اہلیہ نے انہیں دھوکہ دیا، کیونکہ سماج میں اوم پوری کی اہلیہ نے ان کا مزاق اڑایا تھا۔

سدھو موسے والا:

سدھو موسے والا اپنے سوشل میڈیا گانوں اور دلچسپ انداز کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر رہا تھا، بھارتی پنجاب میں سب کی توجہ حاصل کرنے والا یہ گلوکار قاتلانہ حملے میں اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھا۔

گلوکار کی آخری ویڈیو میں وہ ایک ننھے بچے سے بے حد پیار کرتے دکھائی دے رہے تھے۔

راجو شری واستو:

مشہور کامیڈین راجو شری واستو نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ان کے آخری الفاظ نے مداحوں کو رلا دیا۔

راجو کی بیٹی نے آخری ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے بتایا کہ آخری 10 دنوں میں والد ٹاؤن میں تھے، ہم نے اپنی سالگرہ منائی، بیٹی نے بتایا کہ جب ہمیں خبر ملی کہ والد کو ہارٹ اٹیک ہوا تو مجھے بتایا گیا کہ چاچو کو اٹیک ہوا ہے، مگر دراصل والد کو ہوا تھا۔

اکشے کمار:

مشہور اداکار اکشے کمار کی زندگی بھی سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہے، تاہم اکشے کمار کے لیے مشکل وقت وہ تھا جب ان کی والدہ اس دنیا سے چلی گئیں۔

اداکار کو وہ وقت یاد آ گیا جب ہر فلم پر کامیابی پر والدہ کہتی تھیں کہ شاباش میرا پُتر، باباجی تیرے ساتھ ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow