بال تک کاپی کر لیے ۔۔ مشہور بھارتی گلوکار نے طاہر شاہ کا گانا چرا لیا، دیکھئے ویڈیو

image

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت پاکستانی کے کئی گانے کاپی کر چکا ہے اور اب تو یہ نوبت آگئی کہ طاہر شاہ کا مشہور گانا آئی ٹو آئی کا تھیم بھی کاپی کرلیا گیا۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو اس بھارتی گلوکار کے طاہر شاہ کے گانا کاپی کرنے سے متعلق بتائیں گے۔

مشہور بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال نے طاہر شاہ کا گانا پاکی کیا جو ان کے اپنے بھارتی سوشل میڈیا چلانے والوں نے ہی کپڑ لیا۔

بھارتی گلوکار نے طاہر شاہ کا گانا ’آئی ٹو آئی‘ چوری کیا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا صارفین کے طنز کے نشانوں پر آگئے۔

ایک بھارتی انسٹاگرامر مایور جومانی جو اکثر ویڈیوز کو مزاحیہ انداز سے ملا کر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہیں انہوں نے طاہر شاہ اور جوبن نوٹیال کے گانے کا میش اپ بنا کر اپ لوڈ کیا جو لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنا۔

مایور جومانی طاہر شاہ کے گانے آئی ٹو آئی کو جوبن نوٹیال کے گانے مست آنکھیں کے ساتھ جوڑ پر سامنے لائے جس سوشل میڈیا صارفین کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا۔

دیکھئے نیچے دی گئی ویڈیو اور کمنٹس میں بتائیں کہ کیا واقعی یہ گانا کاپی کیا ہے یا نہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow