اہلیہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی، پھر میں نے ۔۔ 3 بچوں کے باپ عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے ناکام محبت کے بعد اداکارہ سے شادی کے لیے کیا قربانی دی؟ ویڈیو

image

قمیض تیری کالی۔ یہ وہ گانا ہے جو ہر پاکستانی کے دلوں کو چھوتا ہے۔ اس گانے سے ہمیں ایک ہی شخص جس کا نام عطااللہ عیسیٰ خیلوی ہے یاد آ جاتے ہیں۔

ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں محبت میں بے وفائی ملی۔ اب ان کا ایک انٹرویو کلپ خوب وائرل ہو ر ہا ہے، جس میں یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ ایک ناکام محبت نے کامیاب گائیک تو بنا دیا۔

پر عزت، دولت ہوتے ہوئے بھی ایک غم تھا ۔ پھر ان کی زندگی میں بازیگا خان کی انٹری ہوئی۔ یہ پاکستانی فلموں کی ایک بہترین اداکارہ تھیں ۔ جنہیں دیکھتے ہیں عطا اللہ دیوانے ہوئے۔ جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ لاہور الحمرا میں ایک پروگرام کے دوران ملاقات ہوئی۔ تو میں نے خود انہیں شادی کیلئے کہ ڈالا، پہلے تو وہ حیران ہوئیں مگر اس رشتے کو نہ کر دی۔

مزید یہ کہ میں نے ہار نہ مانی ،آخرکار میرے بہت اسرار کرنے پر وہ راضی ہو گئیں اور دیکھیں آج ہم خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔ اللہ کے کرم سے 3 بچے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اس راز پر سے بھی پردہ اٹھایا کہ اتنی کم فلمیں کیوں کیں؟

ایک دوست نے فرمائش کر ڈالی کہ فلم کیلئے گانا گا دیں تو وہ فرمائش پوری کی ،پھر وہی گانا مجھ پر ہی پکچرائز ہوا۔ یوں فلموں میں اداکاری کا سفر آہستہ آہتہ شروع ہوگیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow