رمضان سے پہلے امی کا انتقال ہو گیا۔۔ مشہور اداکار فہد شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں، اداکار نے کیا لکھا جو سب رونے لگے؟ دیکھیے

image

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا مقبول نام اور ابھرتا ہوا چہرا اداکار فہد شیخ سے متعلق خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں پ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر فہد شیخ نے ایک پوسٹ اپلوڈ کی جس میں اداکار نے مداحوں سے یہ افسردہ نیوز شئیر کی کہ ان کی والدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔

پوسٹ میں اداکار کا کہنا تھا کہ میری ماں چلی گئیں، رمضان سے پہلے اداکار کی والدہ کے انتقال نے فہد شیخ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔

اداکار نے مداحوں اور صارفین نے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی ہے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow