بہت دور سے آئی ہوں مجھ ےس شادی کر لو۔ جی ہاں سننے میں یہ الفاظ کچھ عجیب محسوس ہو رہے ہیں کہ کیسے ایک لڑکی خود کسی اجنبی کو کیسے شادی کی آفر کر سکتی ہے۔
لیکن حقیقت میں ایسا ہوا۔ گزشرتہ روز ایک نجی ٹی وی پر مشہور ادکار شہریار منور کو ایک لڑکی نے گھر لیا۔
وہ اس وقت ایک نشریات میں میزبان کے فرائض سر انجام دے رہے تھے کہ اتنے میں ایک لڑکی آئی اور کہنے لگی کہ آج میں نے آپکو دیکھ لیا،بہت خوش ہوں، میں آپکو بتا نہیں سکتی کہ آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں اور میں بچپن سے ہی آپکے ڈرامے دیکھتی ہوں۔ یہ سننے کے بعد شہریار حیران ہو کر رہ گئے۔
کہ اچانک یوں چلتے شو میں یہ کون لڑکی آ کئی ہے۔ تو وہ کہتے ہیں کہ ٹھیک ہیں آپ مداح ہیں میری پر کیسے آپ سے شادی کر لوں میں ۔ تو یہ محترمہ کہنے لگیں کہ کیوں نہیں کر سکتے شادی جبکہ دیکھو نا میں کتنا اچھا تیار ہو کر آئیں اور تو اور یہاں تک آنے کیلئے میں نے اپنی دوست سے ادھار چیز بھی لی ہے۔
اس انجان لڑکی کی دیوانگی حد یہ تھی کہ لائیوپراگرام میں اسے نے فوراَ سے 3 الفاظ کہہ کر اپنی محبت کا اظہار کر دیا۔ جس کے بعد انتظامیہ نے انہیں زبردستی شو سے باہر نکال دیا۔
یاد رہے کہ شہریان منور وہ اداکار ہیں جو اپنی معصومیت اور جاندار اداکاری کی وجہ سے جانتے جاتے ہیں مگر اس واقعے پر بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اچطناک ہوا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا ہوگا۔