مشہور بھارتی اداکارہ کی خوبصورت نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

image

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ جنت زبیر نے نعتِ رسول مقبول ﷺ پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو وائرل ہوگئی۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو جنت زبیر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر جنت زبیر نے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں جنت زبیرانتہائی احترام اورعقیدت کے ساتھ نعتیہ کلام پڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے ان کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور جنت زبیر کے لیے تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

انسٹاگرام پر 46 ملین سے زیادہ فالووز والی جنت زبیر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو کو چند گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts