پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

image

 پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے  فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔

فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US