تیرہویں ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور ' فزیق' چیمین شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم مالدیپ پہنچ گئی

image

کراچی: پاکستان ٹیم کی جانب سے مالدیپ ائیرپورٹ پر پاکستان ذندہ باد کے نعرے

کراچی: پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، مالدی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور مالدیپ اولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پر ایونٹ میں شریک ہورہی ہے

کراچی: پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم میں شہزاد قریشی، فضل الہی، ابراہیم خان , شہزاد اللہ شامل

پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سہیل انور پر امید ہیں کہ ٹیم اچھی کارکردگی دکھاکر سبز ہلالی پرچم بلند کرے گی

کراچی: گزشتہ سال مالدیپ میں ایشین باڈی بلڈنگ چیمین شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیتے تھے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US