22 نومبر 2026 | اتوار 11 جَمَادِي الثَّانِي 1448
ورلڈ کپ میں اپنے تیسرے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔
میچ کے بعد احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم کے باہر کیا ماحول تھا، جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی اردو کے شکیل اختر اور تپس ملک کی یہ رپورٹ
● بلوچستان کے رکن اسمبلی عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل اور اغوا کا مقدمہ: پولیس کا اراضی سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ
● گوشت کھائے بغیر بھی جسم میں آئرن بڑھانے کے پانچ غیرمتوقع طریقے
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.