بیلاروس میں پاکستان اور ایران کے سفیروں کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

image

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایران کے سفیر علی رضا ثانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا اور 26 جنوری 2024 تک اپنے متعلقہ سفارت خانوں میں ان کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔

بیلاروس میں پاکستانی سفیر نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے 29 جنوری 2024 کو پاکستان کے دورے کے منتظر ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US