نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے تاجکستان کے سفیر عصمت اللہ نصر الدین کی الوداعی ملاقات

image

اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے تاجکستان کے سفیر عصمت اللہ نصر الدین نے الوداعی ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیر خارجہ نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر نصرالدین کے کردار کو سراہا اور تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ کے طور پر ان کی نئی ذمہ داری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US