نئی دہلی: منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا

image

نئی دہلی: بھارت میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ “کلیڈ ون بی” کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالہ میں رپورٹ ہوا۔

بھارت کا 38 سالہ متاثرہ شخص متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بھارت پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چین نے مقناطیسی میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 2022 سے مارچ 2024 کے دوران منکی پاکس کے پرانے ویرینٹ کے 30 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ ایک ہلاکت بھی رپورٹ ہوئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US