ساجد خان نے ملتان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

image

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ساجد خان نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کے خلاف 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں، کسی بھی اسپنر کا ملتان اسٹیڈیم میں یہ بہترین باؤلنگ اسپیل ہے۔

دوسرا ٹیسٹ، دوسری اننگز کے آغاز میں پاکستانی ٹیم بھی مشکلات کا شکار، بیٹنگ جاری

ان سے قبل 2022ء میں ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف 114 رنز دے کر 7 کھلاڑی آؤٹ کئے تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US