ایران نے اسرائیل پر حملوں میں ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا: برطانوی فوج کے سربراہ

برطانوی فوج کے سربراہ ایڈمرل ٹونی رڈاکن نے اسرائیلی کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے ’بہترین انٹیلیجنس اور اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیتوں سے لیس ففتھ جنریشن طیاروں‘ کے استعمال کے نتیجے میں ممکن ہوسکے۔
  • شام کے شہر حماۃ کے باہر صدر بشارالاسد کی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھرپیں جاری ہیں
  • اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 14 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران انھیں ایسے شواہد ملے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔
  • فرانسیسی وزیراعظم کو بجٹ پر ووٹنگ کروائے بغیر اسے منظور کرنے پر عدم اعتماد کی تحریک کا اس وقت سامنا کرنا پڑا ہے۔
  • 1962 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی فرانسیسی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں برطرف ہوئی ہے۔

ایران نے اسرائیل پر حملوں میں ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا: برطانوی فوج کے سربراہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts