سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جو ڈی چوک کے احتجاج کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی خاموشی کی وجہ بتائی۔ انھوں نے کہا کہ ’میں اتنے دنوں سے اتنی تکلیف میں تھی کیونکہ اتنی شہادتیں ہوئیں۔‘ انھوں نے کہا کہ پتا نہیں لوگ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، مجھے سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا۔‘
- 'مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک، بائیکاٹ مہم چلائی جائے گی': عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام
- ’جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے والوں کے خلاف سخت قوانین بنائے جائیں‘ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، قائد حزب اختلاف عمر ایوب گرفتار
- اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی سے غیرحاضر رہنے والی 16 خواتین پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
- اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 14 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
میں بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی