آرمی چیف کو یہ گلہ ہے کہ اگر نو مئی کا ٹرائل ہو جاتا تو 26 نومبر نہ ہوتا: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ’آرمی چیف کو سسٹم سے یہ گلہ ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان یا مجرمان کا ٹرائل نہیں کیا گیا ہے، اگر وہ ہوجاتا تو شاید یہ 26 نومبر والا واقعہ نہ ہوتا۔‘ جمعے کی شام جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کا گلہ حکومت سے زیادہ سپریم کورٹ اور معزز ججز سے ہے جو خط پر خط لکھتے ہیں۔
  • میں بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر احتجاج کے بعد چارسدہ میں میڈیا سے پہلی بار گفتگو
  • مدارس رجسٹریشن بل پر ابھی لانگ مارچ کا فیصلہ نہیں کیا، مدارس کے معاملے پر فیصلہ قوت سے کریں گے: مولانا فضل الرحمان
  • 'مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک، بائیکاٹ مہم چلائی جائے گی': عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام
  • ’جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے والوں کے خلاف سخت قوانین بنائے جائیں‘ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
  • جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، قائد حزب اختلاف عمر ایوب گرفتار
  • اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی سے غیرحاضر رہنے والی 16 خواتین پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
  • اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 14 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

آرمی چیف کو یہ گلہ ہے کہ اگر نو مئی کا ٹرائل ہو جاتا تو 26 نومبر نہ ہوتا: رانا ثنااللہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts