جیو نیوز کے پروگرام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ’پی ٹی آئی عدلیہ سے وہی سرپرستی چاہتی ہے جو نو مئی کے بعد ان کو ملی تھی۔‘
- وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نو مئی اور 26 نومبر کو ملک کے خلاف بغاوتیں کی گئیں، اگر اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے ایک دروازہ کھل جائے گا۔
- بلوچستان کے ضلع دُکی میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پرحملے میں کم ازکم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
- شام کے وزیر خارجہ حسام الصباغ نے باغیوں کی جانب سے فوج سے کنٹرول لینے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'علاقائی اور بین الاقوامی مداخلت خطے کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
- میں بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر احتجاج کے بعد چارسدہ میں میڈیا سے پہلی بار گفتگو
نو مئی اور 26 نومبر کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے دروازہ کھل جائے گا: خواجہ آصف