سول نافرمانی کا فیصلہ نہیں ہوا، ابھی مذاکرات ہونے ہیں: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’ہم ملک کی خاطر مذاکرات کر رہے ہیں، اگر حکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہم بہت آگے بڑھ چکے ہیں یہ سختیاں ہمیں کچھ نہیں کہہ سکتیں۔‘
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ابھی سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ نہیں ہوا، ابھی مذاکرات ہونے ہیں۔
  • جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری سے متعلق حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔
  • جنوبی کوریا میں صدر کے پارلیمان کااجلاس اس وقت جاری ہے جبکہ ہزاروں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر احتجاج کے لیے موجود ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر یون اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔
  • جنوبی شام میں باغی افواج نے درعا کے زیادہ تر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں سے 2011 میں بشار الاسد کی حکومت کے خلاف بغاوت شروع ہوئی تھی۔
  • وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نو مئی اور 26 نومبر کو ملک کے خلاف بغاوتیں کی گئیں، اگر اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے ایک دروازہ کھل جائے گا۔
  • بلوچستان کے ضلع دُکی میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پرحملے میں کم ازکم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
  • شام کے وزیر خارجہ حسام الصباغ نے باغیوں کی جانب سے فوج سے کنٹرول لینے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'علاقائی اور بین الاقوامی مداخلت خطے کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سول نافرمانی کا فیصلہ نہیں ہوا، ابھی مذاکرات ہونے ہیں: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts