یونان میں کشتی الٹنے سے پاکستانی شہریوں کی ہلاکت، وزیر اعظم کا انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے پر افسوس ظاہر کیا ہے اور انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ پاکستانی وزارتِ داخلہ نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی اُلٹنے کے واقعے میں ’غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بعض پاکستانی شہریوں‘ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ روئٹرز کے مطابق اب تک پانچ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’حقیقی آزادی تک تحریک جاری رہے گی۔ گولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا۔'
  • جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر یون سوک یول کے خلاف مواخذے کی قرارداد اکثریت سے منظورکر لیہے جس کے بعد انھیں معطل کردیا گیا ہے
  • فوجی عدالتوں کو عام شہریوں کے مقدمات میں فیصلے سنانے کی مشروط اجازت، سپریم کورٹ کا فیصلہ
  • ’جنرل فیض، جنرل باجوہ کے ماتحت تھے۔۔۔ نو مئی کے سلسلے میں جنرل فیض سے تعلق جوڑنا احمقانہ بات ہے‘ عمران خان کا پیغام
  • توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
  • سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے مقدمے ملٹری کورٹس میں چلانے کے حوالے سے آئینی بینچ کے سامنے مقدمے کی سماعت کے دوران بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟‘

یونان میں کشتی الٹنے سے پاکستانی شہریوں کی ہلاکت، وزیر اعظم کا انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائی کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts