پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اس کے آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔‘ دوسری جانب وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے الزامات جھوٹ اور فساد پر مبنی ہیں۔
- وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہلاک یا لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد کی تصدیق کرنا ممکن نہیں۔
- زیراعظم شہباز شریف نے یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
- وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پانچ روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’حقیقی آزادی تک تحریک جاری رہے گی۔ گولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا۔'
- جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر یون سوک یول کے خلاف مواخذے کی قرارداد اکثریت سے منظورکر لیہے جس کے بعد انھیں معطل کردیا گیا ہے۔
آئینی حق نہ دیا گیا تو ہمارا احتجاج اور تحریک جاری رہے گی: علی امین گنڈاپور