کراچی ایئرپورٹ پر علی ظفر کی دلچسپ اناؤنسمنٹ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

گلوکار علی ظفر نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں اناؤنسمنٹ کرتے ہوئے مسافروں کو دلچسپ انداز میں پیغام دیا: "جلدی کریں، ورنہ جہاز آپ کے بغیر روانہ ہو جائے گا۔

علی ظفرکی مزاحیہ اناؤنسمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس میں انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں مسافروں کیلئے اعلان کیا کہ جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔

   View this post on InstagramA post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

علی ظفر کی ایئرپورٹ پر کی گئی اناؤنسمنٹ نے مسافروں کو خوب محظوظ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow