پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 610.44 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 812 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

کے ایس ای 30 انڈیکس میں 183پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 537 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US