4 اوور میں صرف 7 رنز، 8 وکٹیں، بھوٹان کے بالر کا ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ

image

بھوٹان کے بالر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کرلیں۔

میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں صرف 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ سے زیادہ 7 وکٹیں لینے کا ریکارڈ تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US