معروف نعت خواں تابندی لاری انتقال کرگئیں

image

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔

اسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US