پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان آغا، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور عثمان طارق فائنل الیون میں شامل ہیں۔
- ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان کولمبو میں میچ کھیلا جائے گا
پاکستان کا انڈیا کے خلاف اچھا آغاز، ابھیشیک شرما بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ