ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلی وکٹ جلدی گنوانے کے بعد انڈیا کی پر اعتماد بیٹنگ جاری، ایشان کشن کی نصف سنچری

پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان آغا، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور عثمان طارق فائنل الیون میں شامل ہیں۔
  • پاکستانی کپتان سلمان آغا نے پہلے اوور میں ابھیشیک شرما کو آؤٹ کیا
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
  • ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کولمبو میں مدِ مقابل ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلی وکٹ جلدی گنوانے کے بعد انڈیا کی پر اعتماد بیٹنگ جاری، ایشان کشن کی نصف سنچری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US