پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان آغا، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور عثمان طارق فائنل الیون میں شامل ہیں۔
- صائم ایوب نے 15 ویں اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں
- انڈیا کی دوسری وکٹ 88 رنز کے مجموعی سکور پر گری
- پاکستانی کپتان سلمان آغا نے پہلے اوور میں ابھیشیک شرما کو آؤٹ کیا
- پاکستان نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
- ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کولمبو میں مدِ مقابل ہیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف انڈیا کی چوتھیوکٹ گر گئی، ہاردک پانڈیا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ