ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی سات وکٹیں گر گئیں، شاداب خان بھی پویلین لوٹ گئے

انڈیا کی جانب سے 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہی۔ اوپنرز بھی جلد آؤٹ ہو گئے جبکہ کپتان سلمان علی آغا اور بابر اعظم بھی بڑی اننگز نہ کھیل سکے۔ عثمان خان نے 44 رنز بنا کر کچھ مزاحمت دکھائی۔
  • انڈیا نے پاکستان کو جیت کے لیا 176 رنز کا ہدف دیا ہے
  • ہاردک پانڈیا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ۔ صائم ایوب نے 15 ویں اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں
  • انڈیا کی دوسری وکٹ 88 رنز کے مجموعی سکور پر گری
  • پاکستانی کپتان سلمان آغا نے پہلے اوور میں ابھیشیک شرما کو آؤٹ کیا
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
  • ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کولمبو میں مدِ مقابل ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی سات وکٹیں گر گئیں، شاداب خان بھی پویلین لوٹ گئے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US