فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں، کہاں ہوں گے

فٹبال کا 23واں ورلڈ کپ 11 جون2026 سے شروع ہو رہا ہے اور یہ مقابلے 19 جولائی تک جاری رہیں گے۔اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کا شیڈول اور ٹورنامنٹ کے دوران تازہ ترین نتائج اس صفحے پر دیکھیں۔

دنیا میں سب سے مقبول کھیل فٹبال کا 23واں ورلڈ کپ 11 جون2026 سے شروع ہو رہا ہے اور یہ مقابلے 19 جولائی تک جاری رہیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب تین ممالک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا مل کر ان مقابلوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں مجموعی طور پر 104 میچ کھیلے جائیں گے جو امریکہ کے 11، میکسیکو کے تین اور کینیڈا کے دو شہروں میں منعقد ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کا شیڈول اور ٹورنامنٹ کے دوران تازہ ترین نتائج یہاں دیکھیں۔

Click here to see the BBC interactive

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US