صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جلد معاہدے پر دستخط کا عندیہ: جب تک تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، دستخط کی باتیں بے معنی ہیں، ایرانی وزارتِ خارجہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے ساتھ معاہدے کے دستاویزات کو حتمی شکل دینے کا مرحلہ ’اگلے چند دنوں میں مکمل ہو جانا چاہیے اور اس پر شاید یورپ میں دستخط ہوں گے۔ دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک معاہدے کے تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، معاہدے پر دستخط کب اور کہاں ہوں گے، ان باتوں کا فائدہ نہیں۔
  • جب تک تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، دستخط کی باتیں بے معنی ہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ
  • امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ
  • ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں جے ڈی وینس اس تقریب میں شرکت کریں گے: ٹرمپ
  • خلیجی ریاستوں پر ایرانی حملے ناقابلِ قبول ہیں: یورپی یونین عہدیدار
  • امریکی اتحادیوں کا نقصان 'ایرانی اکاؤنٹس سے حاصل کیے گئے فنڈز' سے پورا کیا جائے گا: سیکریٹری خزانہ
  • غلط حکمتِ عملی اور جذباتی فیصلے پورے منظرنامے کو بدتر سمت میں لے جائیں گے: قالیباف کی امریکہ کو تنبیہ

صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جلد معاہدے پر دستخط کا عندیہ: جب تک تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، دستخط کی باتیں بے معنی ہیں، ایرانی وزارتِ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US