وفاقی بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی، دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز

وفاقی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 27-2026میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمیکا اعلان کیا ہے جبکہ حکومتی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 8000 ارب روپے مختص کرنے جبکہ دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر جاری ہے اور اس موقع پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
  • وفاقی حکومت کا 18 کھرب 77 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، دفاعی بجٹ کے لیے تین ہزار ارب روپے مختص
  • پاکستان کا آئندہ مالی سال کے لیے چار فیصد شرح نمو کا ہدف، مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد مقرر
  • ٓآئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کا وفاقی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ہیں
  • تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان
  • وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو برسوں میں آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگانے پڑے جس سے مہنگائی ہوئی تاہم اس سال بہتر بجٹ پیش کریں گے
  • وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا
  • پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ آج ہونے والے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے
  • بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، تنخواہوں اور پینشن میں میں بڑے اضافے کا مطالبہ، ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

وفاقی بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی، دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US