امریکہ اور ایران میں امن معاہدہ طے پا گیا، دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہو گی: پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز بیروت پر اسرائیلی حملے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ’نہیں ہونی چاہیے تھی۔‘
  • لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اتوار کے روز ہونے والے اسرائیلی حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
  • امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ’امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کی جانب پیش رفت جاری ہے اور اب یہ سوال نہیں کہ معاہدہ ہوگا یا نہیں، بلکہ یہ کہ وہ کب طے پائے گا۔‘
  • ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کی نہ خواہش رکھتے ہیں اور نہ ہی صلاحیت، تو پھر مذاکرات یا کسی بھی عمل کو آگے بڑھانے کی بات کرنا ممکن نہیں رہے گا۔‘
  • ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر 'سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

امریکہ اور ایران میں امن معاہدہ طے پا گیا، دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہو گی: پاکستان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US