امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں اور معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ تاہم دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر باقاعدہ دستخط کی تقریب جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔
- ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں: جے ڈی وینس
- امریکہ کی جانب سے ایران کو 30 کروڑ ڈالر دیے جانے کی خبر 'فیک نیوز' ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- تین ایرانی آئل ٹینکرز اور دو کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
- معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، معاہدہ مکمل ہو چکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ہمیشہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مکمل اتفاق رائے نہیں ہوتا: نیتن یاہو
- ایران کے لیے پابندیوں میں نرمی معاہدے کا حصہ نہیں: امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں: جے ڈی وینس