پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نے نئی بلندی کو چھو لیا

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 میں پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی سے منسلک خدمات کی برآمدات (IT exports) 21 فیصد اضافے کے ساتھ 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں.

جون 2026 میں آئی ٹی کی برآمدات 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں، جو ماہانہ بنیاد پر 12 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 23 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں.

ان مثبت اقدامات اور ٹیکس ریلیف کے نتیجے میں پاکستانی فری لانسرز نے بھی ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی مالی سال کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی برآمدات کی ہیں.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US