اسٹیٹ بینک 9 نومبر کو بند رہے گا

image

اسٹیٹ بینک 9 نومبر یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیر 9 نومبر 2026ء کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

حکومتِ پاکستان نے اس روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US