انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے سے نیچے برقرار، اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے کی سطح سے نیچے برقرار ہے۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی اور وہ 279 روپے 68 پیسے پر مستحکم رہا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US