ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ :پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے دی

image

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کو 0-3 سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم کے تینوں کھلاڑیوں نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو باوقار فتح دلائی۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے گروپ مرحلے کے دونوں میچز جیت لیے اور ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US