ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے فزیوتھراپسٹ کی تلاش: پی سی بی نے درخواستیں مانگ لیں

image

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ اور انڈر 19 کی سطح پر فزیوتھراپسٹ کی اسامی کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے ان عہدوں پر بھرتی کے لیے خواہشمند اور اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی درخواستیں 21 اگست تک جمع کروا سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US