’کم جونگ اُن سے اچھے تعلقات‘: ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ ’بہت اچھے تعلقات‘ کی وجہ سے وہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں نمایاں کمی کرنا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق جب انھوں نے جنوبی کوریا کے صدر سے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی کوشش میں شامل ہونے کا کہا تو ان کا جواب تھا: ’نہیں، شکریہ!‘
  • ٹرمپ کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
  • اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
  • ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان
  • ابراہم لنکن کے عملے کی نفسیاتی حالت دیگر امریکی بحری جہازوں کے عملے سے بہتر ہے: سینٹکام
  • ہماری کارروائیاں اب تک دفاعی رہی ہیں لیکن ممکن ہے جارحانہ بھی ہو جائیں: پاسداران انقلاب

’کم جونگ اُن سے اچھے تعلقات‘: ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US