سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری طور پر اسلام آباد میں واقع نجی ہسپتال شفا انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کی صحت کے متعلق ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے پی ٹی آئی کو ہدایت کی ہے وہ سابق وزیر اعظم کی صحت کے بارے میں سیاست نہ کرے۔
- وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سپریم کورٹ کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'اس فیصلے پر من و عن عمل' کیا جائے گا
- ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکی کردار ادا کرنے کو تیار ہے: اردوغان کی ٹرمپ کو پیشکش
- ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سنجیدہ اور وسیع ہیں، لیکن ابھی کوئی مفاہمت نہیں ہوئی: جیرڈ کشنر
- ترک وزیرِ خارجہ کی آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایرانی وزیرِ خارجہ سے مشاورت
- پاکستان نے انڈین وزیرِ داخلہ کا 'آئی ایس آئی کا حمایت یافتہ نیٹ ورک' تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
- عدالتی کمیشن نے زیارت حملے میں 31 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی انکوائری شروع کردی
- ایران کے معاملے پر رکاوٹ بننے کی صورت میں عمان پر بمباری کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم، حکومت کی فیصلے پر ’من و عن‘ عمل کرنے کی یقین دہانی