ٹرمپ کی ’غلط فہمی‘ جلد دور ہوجائے گی: آبنائے ہرمز کو ’امریکی سرزمین‘ قرار دینے پر ایران کا ردعمل

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ تصویر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی تھی، جس میں آبنائے ہرمز، ایران کے بعض حصوں، خلیج فارس اور خلیج عمان کا نقشہ دکھایا گیا تھا۔ اس کے جواب میں کاظم غریب آبادی نے کہا: ’جلد ہی آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی غلط فہمی یا تو خود بخود دور ہو جائے گی یا پھر ہم اس گمراہ کن سوچ رکھنے والے شخص کی غلط فہمی دور کر دیں گے۔‘
  • وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سپریم کورٹ کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'اس فیصلے پر من و عن عمل' کیا جائے گا
  • ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکی کردار ادا کرنے کو تیار ہے: اردوغان کی ٹرمپ کو پیشکش
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سنجیدہ اور وسیع ہیں، لیکن ابھی کوئی مفاہمت نہیں ہوئی: جیرڈ کشنر
  • ترک وزیرِ خارجہ کی آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایرانی وزیرِ خارجہ سے مشاورت
  • پاکستان نے انڈین وزیرِ داخلہ کا 'آئی ایس آئی کا حمایت یافتہ نیٹ ورک' تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
  • عدالتی کمیشن نے زیارت حملے میں 31 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی انکوائری شروع کردی
  • ایران کے معاملے پر رکاوٹ بننے کی صورت میں عمان پر بمباری کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

ٹرمپ کی ’غلط فہمی‘ جلد دور ہوجائے گی: آبنائے ہرمز کو ’امریکی سرزمین‘ قرار دینے پر ایران کا ردعمل


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US