پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: لانگ مارچ ختم کریں تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف سے کہا ہے کہ دھرنوں اور لانگ مارچ کا نشانہ ملکی معیشت بنتی ہے اور ’یہ ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔‘ انھوں نے لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات کی پیشکش کی۔ دوسری جانب پنجاب بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
  • لانگ مارچ ختم کریں تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
  • امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں پہنچ پائے گا، گورنر خیبرپختونخوا
  • تحریک انصاف کا لانگ مارچ کوہاٹ سے پشاور کے لیے روانہ: ہمیں خود کو تھکانا نہیں، آٹھ اکتوبر سے ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہو گا: سہیل آفریدی
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھنٹے کے دوران دو حملے، ایف بی آر اور ٹریفک پولیس کے پانچ اہلکار ہلاک: پولیس
  • یمنی حکومتی فورسز کا حوثیوں پر امدادی ٹرک پر ڈرون حملے کا الزام، پاکستانی ڈرائیور کی ہلاکت کی اطلاعات
  • یمنی فورسز کی باب المندب پر پیش قدمی، حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو کی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: لانگ مارچ ختم کریں تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے، شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US