وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف سے کہا ہے کہ لانگ مارچ ختم کیا جائے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات کو لانگ مارچ سے مشروط نہ کیا جائے۔ دوسری جانب پنجاب بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: حکومت مذاکرات کو لانگ مارچ سے مشروط نہ کرے، بیرسٹر گوہر کا وزیراعظم کی پیشکش پر جواب