حوثیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے جمعے کی علی الصبح وسطی یمن کے صوبہ مأرب میں ایک سعودی جاسوس ڈورن ’ونگ لونگ ٹو‘ مار گرایا ہے۔ حوثیوں سے وابستہ خبر رساں ادارے صبا کے مطابق سعودی فوج نے سرحدی صوبے صعدہ پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔
حوثیوں کا سعودی ’ونگ لانگ ٹو‘ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، یمنی شہر صعدہ پر سعودی گولہ باری کی اطلاعات