حوثیوں کا سعودی ’ونگ لانگ ٹو‘ جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، یمنی شہر صعدہ پر سعودی گولہ باری کی اطلاعات

حوثیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے جمعے کی علی الصبح وسطی یمن کے صوبہ مأرب میں ایک سعودی جاسوس ڈورن ’ونگ لونگ ٹو‘ مار گرایا ہے۔ حوثیوں سے وابستہ خبر رساں ادارے صبا کے مطابق سعودی فوج نے سرحدی صوبے صعدہ پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔

حوثیوں کا سعودی ’ونگ لانگ ٹو‘ جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، یمنی شہر صعدہ پر سعودی گولہ باری کی اطلاعات

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US