جمعے کو پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کو غیر آئینی قرار دیا اور اس اقدام کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور متعدد منتخب نمائندوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواست: پشاور ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ اور متعدد ارکانِ اسمبلی کی تفصیلات طلب کرنے کی استدعا